نئی دہلی 16ستمبر(ایجنسی) سیمسنگ الیکٹرانکس کمپنی لمیٹڈ کے نائب چیئرمین مسٹر جے وائی لی نے نئی دہلی میں ہندوستان کے وزیر اعظم مسٹر نریندر مودی سے ملاقات کی اور ایک اسٹرے ٹیجک پارٹنر کے طور پر ہندوستان کے لوگوں کے تئیں طویل مدتی عزم کا اعادہ کیا۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">وائس چیئرمین لی نے وزیر اعظم کو سیمسنگ کے تجارتی طور طریقوں اور ملک میں شہریوں سے منسلک سرگرمیوں سے واقف کرایا۔
انہوں نے بتایا کہ سیمسنگ پوری سرگرمی کے ساتھ وزیر اعظم نریندر مودی کی میک ان انڈیا اورڈیجیٹل انڈیا پہل میں شرکت کر رہی ہے۔